اترپردیش میں كاسگنج کے اماپور علاقے میں کل شام کچھ لوگ 12 سالہ لڑکی کو اٹھا کرلے گئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ابھي پورہ کے رہنے والے بدن
سنگھه کی بیٹی سشما اپنی بہن کے ساتھ اسکول سے گھر لوٹ رہی تھی۔موهن پورا چوراہے پر بولیرو سوار كنورپال اور اس کے دو ساتھی لڑکی کو گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گئے۔